Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 21, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کیساتھ جنگ بندی میں توسیع کا اعلان
    • ایران کا مذاکرات سے انکار، امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا
    • پی ایس ایل11،راولپنڈیز کو مسلسل آٹھویں شکست، ملتان سلطانز 6 وکٹوں سے کامیاب
    • افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا
    • وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی چینی سفیر سے ملاقات، علاقائی صورتِ حال پر تبادلہ خیال
    • ایران امریکا مذاکرات کا دوسرا دور، اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات
    • ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل جنوبی افریقہ کے نام، 4 وکٹ پر 316 رنز بنا لئے
    اہم خبریں

    دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل جنوبی افریقہ کے نام، 4 وکٹ پر 316 رنز بنا لئے

    جنوری 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    On the first day of the second Test, South Africa scored 316 runs for 4 wickets
    پاکستان کی جانب سے سلمان آغا نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، جبکہ خرم شہزاد اور محمد عباس نے ایک ایک وکٹ وکٹ اپنے نام کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کیپ ٹاون: دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل جنوبی افریقہ کے نام رہا، میزبان ٹیم نے 4 وکٹ پر 316 رنز بنا کر اپنی پوزیشن مضبوط بنا لی،  ریان ریکلٹن نے ناٹ آوٹ  176 رنز بنائے  جبکہ ٹمبا باوومہ 106 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    جنوبی افریقہ کے دیگر بیٹرز میں ایڈن مارکرم 17، ویان مولڈر 5 اور  ٹرسٹن سٹبز بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوگئے،پاکستان کی جانب سے سلمان آغا نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا، جبکہ خرم شہزاد اور محمد عباس نے ایک ایک وکٹ وکٹ اپنے نام کی ۔

    اس سے قبل جنوبی افریقہ کے کپتان ٹمبا باوومہ نے تاس جیت کر خود بیٹنگ  کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔

    سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستانی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکتوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشتگردوں کا مکمل صفایا کرنے کا وقت آ چکا ہے،وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article لوئر کرم میں امن کے دشمنوں نے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود پر فائرنگ کر دی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کیساتھ جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

    اپریل 21, 2026

    ایران کا مذاکرات سے انکار، امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026

    پی ایس ایل11،راولپنڈیز کو مسلسل آٹھویں شکست، ملتان سلطانز 6 وکٹوں سے کامیاب

    اپریل 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کیساتھ جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

    اپریل 21, 2026

    ایران کا مذاکرات سے انکار، امریکی نائب صدر نے پاکستان کا دورہ مؤخر کردیا، امریکی میڈیا

    اپریل 21, 2026

    پی ایس ایل11،راولپنڈیز کو مسلسل آٹھویں شکست، ملتان سلطانز 6 وکٹوں سے کامیاب

    اپریل 21, 2026

    افغان طالبان نے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت غیر ملکی دہشت گردوں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کر دیا

    اپریل 21, 2026

    وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس

    اپریل 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.