Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ
    • پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب
    • گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
    • بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار
    • فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا
    • برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
    • سولر صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پاور ڈویژن
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ : دو مرکزی ہسپتال سہولیات اور ڈاکٹروں کی کمی منتخب عوامی نمائندوں کی ناقص کارکردگی کا ثبوت
    اہم خبریں

    کوہاٹ : دو مرکزی ہسپتال سہولیات اور ڈاکٹروں کی کمی منتخب عوامی نمائندوں کی ناقص کارکردگی کا ثبوت

    جنوری 21, 2025Updated:جنوری 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Kohat's two main hospital facilities and lack of doctors are proof of poor performance of elected public representatives
    کوہاٹ کے عوام کو جو بنیادی مسئلہ درپیش ہے وہ علاج معالجے کا ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( اخبار خیبر  ) لاکھوں نفوس پرمشتمل ضلع کوہاٹ جسے جنوبی پختونخواہ کا مرکزی شہر بھی کہا جاتا ہے۔ اکیسویں  صدی میں بھی یہاں کے عوام علاج معالجے کی جدید سہولتوں سے محروم رکھے جارہے ہیں ۔

    ہر صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت نے کوہاٹ کی پسماندگی اور ترقی وخوشحالی کو نظرانداز  کرنے کی پالیسی کو جاری رکھا اس وقت دیگر گھمبیر مسائل کے علاوہ کوہاٹ کے عوام کو جو بنیادی مسئلہ درپیش ہے وہ علاج معالجے کا ہے ۔

    یہاں دو بڑے مرکزی ہسپتال لیاقت میموریل اور کے ڈی اے جدید آلات طب، ایم آر آئی، سی ٹی سکین،پرائیویٹ روم،لیبارٹریز  میں تربیت یافتہ عملے کی کمی، ڈاکٹروں اور نرسنگ سٹاف کی مطلوبہ تعداد میں 50 فیصد کمی،  اوقات کار پر عمل درآمد نہ ہونا ،ایمرجنسی اور آئی سی یو میں آکسیجن سلنڈر کی بروقت فراہمی میں رکاوٹ، دونوں ہسپتالوں میں پرائیویٹ پریکٹس  ، این جی اوز کے دفاتر ،ڈاکٹروں کے ایجنٹس، مریضوں کے ساتھ آنیوالے انکے رشتہ داروں سے وارڈ اردلی اور چوکیداروں کی بھتہ وصولی، جگہ جگہ گندگی اور غلاظت کے انبار ،چلڈرن وارڈ میں بیڈز کی کمی کے باعث ایک ہی بیڈ پر 5 ،5 بچے اور لوڈ شیڈنگ جیسے مسائل نے دونوں ہسپتالوں  کو شہر ناپرسان بنا ڈالا ہے ۔

    کوہاٹ کے عوام نے وزیراعلی علی امین گنڈا پور سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کوہاٹ کے دونوں بڑے ہسپتالوں کا ہنگامی دورہ کرکے ہمارے مطالبات حل کریں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمذاکرات کیساتھ پی ٹی آئی کو سیاسی بلوغت کا بھی مظاہرہ کرنا ہوگا !
    Next Article وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور خیبر پختونخوا کی جامعات کے چانسلر بن گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ

    جون 4, 2026

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

    جون 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ

    جون 4, 2026

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

    جون 4, 2026

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

    جون 4, 2026

    بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.