Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی
    • کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ
    • پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب
    • گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات
    • آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
    • بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ، برطانوی پارلیمان میں بحث، انسانی حقوق سے متعلق تشویش کا اظہار
    • فوزیہ کوفی نے افغان طالبان رجیم کا بھیانک چہرہ بے نقاب کردیا
    • برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران اپنے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، خطرے کی گھنٹی بج گئی
    خیبرپختونخوا

    خیبرپختونخوا میں گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری افسران اپنے اثاثے ظاہر کرنے کیلئے تیار ہو جائیں، خطرے کی گھنٹی بج گئی

    فروری 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) باخبر زرائع کے مطابق حکومت رواں ماہ کے آخر تک قانون سازی کرکے اس بات کو یقینی بنائے گی کہ گریڈ 17 سے 22 تک کے سرکاری افسران کے ملکی اور بیرون ملک اثاثوں کے اعلانات ڈیٹا کے تحفظ اور ذاتی معلومات کی رازداری پر کافی حفاظتی اقدامات کے ساتھ ڈیجیٹل طور پر قابل اور عوامی طور پہ قابل رسائی ھوں۔

    دیگر صوبوں کی طرح خیبر پختونخواہ میں بھی گریڈ 17 سے 22 ان ملازمین کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئ ھے جنہوں نے اپنے کروڑوں اور اربوں روپے کے وہ اثاثے ظاہر نہیں کئے ہیں ان میں انکے وہ اثاثے بھی شامل ہیں جو بیرون ملک خفیہ رکھے گئے ہیں۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسہ ملکی سیریز کا فائنل، پاکستان کے 243رنز ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
    Next Article خیبر نیوز کا Cross Talk وطن عزیز کی سیاسی سماجی اور معاشی صورتحال کے علاوہ امن وامان کا اصل عکس پیش کر رہا ھے
    Web Desk

    Related Posts

    آئندہ وفاقی بجٹ مہنگائی کا نیا طوفان لائے گا، شوکت یوسف زئی

    جون 4, 2026

    ایبٹ آباد: سیاحوں پر مبینہ تشدد کیس، ایکسائز کا سب انسپکٹر نسیم خان گرفتار

    جون 4, 2026

    خیبر پختونخوا میں حالیہ طوفان اور بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری

    جون 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو شکست دیدی

    جون 4, 2026

    کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کے فروغ کے لیے نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ

    جون 4, 2026

    پی ٹی آئی دور میں مالی بے ضابطگی کی تحقیقات کیلیے نیب سے مدد طلب

    جون 4, 2026

    گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات

    جون 4, 2026

    آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

    جون 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.