Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اپریل 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کا دوسرا دور، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ و کاروباری مراکز بند
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان
    • پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق
    • ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
    • پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکو مسلسل ساتویں شکست، لاہور 32 رنز سے کامیاب
    • پاکستانی عازمینِ حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی، حج مشن کا شاندار استقبال
    • امریکی تجاویز کا جائزہ جاری: ایرانی سلامتی کونسل کا اہم بیان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دہشت گردی میں افغانستان کے کردار پر اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری
    افغانستان

    دہشت گردی میں افغانستان کے کردار پر اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری

    فروری 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    دہشت گردی میں افغانستان کے کردار اور پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی اعلیٰ کارکردگی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔

    رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں دو درجن سے زائد دہشت گرد گروہ متحرک ہیں، جو نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے کی سلامتی کے لیے بڑا چیلنج بن چکے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کے قیام کے بعد دہشت گرد گروہوں کے اثرات میں اضافہ ہوا ہے، خاص طور پر داعش کی افغانستان میں بڑھتی ہوئی کارروائیاں اور افغان طالبان کی مبینہ معاونت خطے کے لیے خطرناک ثابت ہو رہی ہیں۔

    پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے کی کوشش کے باوجود داعش خراسان کو شدید دھچکا پہنچا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے داعش خراسان کی بیرونی آپریشنز برانچ کو ناکام بنا دیا اور متعدد اہم دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔

    گرفتار دہشت گردوں میں عادل پنجشیری، ابو منذر اور کاکا یونس شامل ہیں، جو دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔

    اقوام متحدہ کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ فتنتہ الخوارج نے افغانستان میں اپنے اثر و رسوخ کو مزید مضبوط کر لیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں دہشت گردی کے 600 سے زائد حملے  ہو چکے ہیں۔

    رپورٹ میں اس بات کی بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ دہشت گرد گروہوں نے حملوں کے لیے افغان سرزمین کا استعمال کیا، جو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارتی فضائیہ مودی کی کرپٹ پالیسیوں کی نذر
    Next Article پاکستان کو انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن سے مزید 20 ارب ڈالر ملنے کی توقع
    Web Desk

    Related Posts

    اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کا دوسرا دور، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ و کاروباری مراکز بند

    اپریل 19, 2026

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں امریکہ ایران مذاکرات کا دوسرا دور، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ٹرانسپورٹ و کاروباری مراکز بند

    اپریل 19, 2026

    اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے پیش نظر ٹرانسپورٹ معطل، ایران اور امریکہ مذاکرات کا امکان

    اپریل 19, 2026

    پیرس کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کا سمندری تجارتی راستوں کے تحفظ پر اتفاق

    اپریل 19, 2026

    ملک بھر میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 19, 2026

    امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

    اپریل 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.