Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں
    • عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان
    • اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج
    • پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل
    • حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان
    • امریکہ نے افغانستان سمیت 12 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں
    • پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف
    • ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے مغوی ہونے والے 11 ملازمین میں 6 بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چیمپئینز ٹرافی کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    فیچرڈ

    چیمپئینز ٹرافی کے بڑے میچ میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

    فروری 22, 2025Updated:فروری 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    In the big match of the Champions Trophy, India defeated the Pakistani team by 6 wickets
    پاکستان کے 242 رنز کا ہدف بھارت نے 43 ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    دبئی میں  کھیلے گئے  آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستانی ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی، پاکستان ے 242 رنز کا ہدف بھارت نے 43 ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کیا ،ویرات کوہلی نے ایک اور شاندار اننگز کھیلی اور 10 رنز بناکر ناٹ آوٹ رہے ۔

    پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا اور میچ جیتنے کیلئے بھارت کو  242 رنز کا ہدف دیا تھا ، قومی ٹیم 49.4 اوورز میں 241 رنز پر آوٹ ہو گئی ،قومی ٹیم کی جانب سے  سعود شکیل  نے سب سے زیادہ 62 رنزبنائے،محمد رضوان 46 رنزبناکرآؤٹ ہوئے، خوشدل شاہ نے 38، بابر اعظم 23، طیب طاہر 4 اور سلمان آغا 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    بھارت کی جانب سے کلدیپ یادو نے 3، ہاردک پانڈیا نے 2، رویندرا جدیجا، اکشر پٹیل اور ہرشیت رانا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی ، پھارت نے مقررہ ہدف 43 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی پورا کرکے کامیابی حاصل کی اور پاکستانی ٹیم کو شکست سے دوچار کیا ۔

    بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ ویرات کوہلی نے شاندار سنچری سکور کی اور ناقابل شکست 100 رنز بناکر ٹیم  کی کامیابی میں میں اہم کردار ادا کیا ،شریاس ایلئر 56،شبمن گِل 46 اور کپتان روہت شرما نے 20 رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے 2، خوشدل شاہ اور ابرار احمد نے ایک ایک وکٹ اپنے نام کی ، شاندار 100رنز ناٹ آوٹ پر ویرات کوہلی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلاہور میں آسٹریلیا اور انگلینڈ میچ کے دوران بھارتی ترانہ چل گیا، پی سی بی نے وضاحت طلب کرلی
    Next Article عوام کی مشکلات میں کمی ہو رہی ہے اور ملک کے معاشی اشاریے بہتری کی طرف جارہے ہیں،صدر مملکت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی — عالمی سطح پر پاکستانی قیادت کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا اعتراف

    جون 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بارکھان: کوہ جاندر میں مسلح افراد اور فورسز کے درمیان جھڑپیں

    جون 6, 2025

    عیدِ قرباں جذبۂ ایثار کا عظیم پیغام: تحریر، عروج خان

    جون 6, 2025

    اے اللہ! فلسطینی بھائیوں کی نصرت فرما، عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے والوں کو برباد کردے، خطبہ حج

    جون 5, 2025

    پاک بھارت حالیہ جنگ میں نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیشن تشکیل

    جون 5, 2025

    حج کا آغاز ایمان، قربانی اور اتحاد کا عظیم سفر۔ تحریر: عروج خان

    جون 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.