Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 31, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا
    • سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا
    • عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری
    • سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات
    • پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک
    • بلوچستان میں جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ورکنگ ڈے قرار دینے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر بشکیک پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
    • مردان: کاٹلنگ بابوزئی میں سی ٹی ڈی کی خفیہ ا طلاع پر کامیاب کارروائی، 2دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 9 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
    فیچرڈ مارچ 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 9 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 9 terrorists killed, 2 soldiers martyred in 2 separate operations by security forces
    ہلاک دہشتگردوں سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2  الگ الگ کارروائیوں میں 9  دہشت گردوں ہلا ہو گئے ہیں جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 جوان شہید ہو گئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع مہمند میں  ایک انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا، جس میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

    ترجمان پاک فوج کے مطابق آپریشن کے دوران  سیکیورٹی  فورسز نے خوارج کے مقام کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، دہشتگردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران ضلع ملاکنڈ کے رہائشی  حوالدار محمد زاہد  اور ضلع چترال کے رہائشی سپاہی آفتاب علی شاہ  نے بہادری سےلڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگا لیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دوسری کارروائی  ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مدی میں کی گئی، اس دوران  سیکیورٹی  فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

    بیان کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے  سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، ہلاک دہشت گرد متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے ۔

    ترجمان پاک فوج نے کہا کہ اس علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے خوارجی کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن کی جا رہی ہیں،  پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسراج حقانی کا وزارت سے استعفیٰ، طالبان کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے
    Next Article مفتی منیر شاکر،ایک منفرد عالم دین کی زندگی کے نشیب و فراز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا

    اگست 31, 2026

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استنبول اجلاس، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، معاہدے کو ’’مکہ دفاع اتحاد‘‘ کا نام بھی دے دیا گیا

    اگست 31, 2026

    سی ایس ایس 2026 کا تحریری نتیجہ جاری، کامیابی کا تناسب صرف 2.74 فیصد رہا

    اگست 31, 2026

    عالمی ثالثی عدالت نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستان کے موقف کی تائید کردی،بڑا فیصلہ جاری

    اگست 31, 2026

    سندھ کے 22 سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی کی سنگین صورتحال، رپورٹ میں بڑے انکشافات

    اگست 31, 2026

    پشاور: پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کے 4 بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

    اگست 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.