Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب
    • خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ
    • ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • چارسدہ میں کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک
    • جنگ بندی امریکہ کے کہنے پر نہیں پاکستان کے ڈر سے کی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف
    • گنڈاپور کی سیاسی شہادت کی خواہش اور چند سوال ؟
    • جنوبی وزیرستان لوئر کے بعد جنوبی وزیرستان اپر میں ایک روزہ کرفیو نافذ
    • ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کی امریکہ میں سیاسی و عسکری حکام سے اہم ملاقاتیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مستونگ میں پولیس کی بس پر بم حملہ، 3 اہلکار شہید، متعدد زخمی
    اہم خبریں

    مستونگ میں پولیس کی بس پر بم حملہ، 3 اہلکار شہید، متعدد زخمی

    اپریل 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Bomb attack on police bus in Mastung, 3 policemen martyred, many injured
    اہلکار ڈیوٹی ختم کرکے پولیس بس میں واپس آرہے تھے کہ موٹرسائیکل میں نصب ریمورٹ کنٹرول بم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، پولیس حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پرب پولیس کی بس پر پہلے سے نصب بم پھٹنے سےدھماکہ ہوا ہے جس  میں 3 اہلکار شہید اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آئی ای ڈی دھماکہ دشت روڈ پر کنڈ مسوری کے قریب ہوا، دھماکہ موٹرسائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بارودی مواد سے کیا گیا ۔

    پولیس حکام  کا کہنا تھا کہ  بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار ڈیوٹی سے واپس جارہے تھے، واقعے کے بعد فورسز کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے جبکہ جاں بحق اور زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    ترجمان بلوچستان حکومت شاہدرند کے مطابق دھماکہ مستونگ کےعلاقے کنڈ مسوری کے قریب ہوا جہاں آر ٹی سی قلات سے پولیس اہلکاروں کو لے جانے والی پولیس بس کو نشانہ بنایا گیا ۔

    شاہد رند کے مطابق دہشتگرد واقعے کے بعد بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال اور سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے جہاں زخمیوں کو منتقل کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجعفر ایکسپریس حملے میں افغانستان کو دیا گیا امریکی اسلحے کے استعمال کا انکشاف
    Next Article انسانیت کے دشمن دہشتگردوں کے مذموم عزائم کو خاک میں ملائیں گے، صدر مملکت،وزیراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب

    جولائی 3, 2025

    خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ

    جولائی 3, 2025

    ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب

    جولائی 3, 2025

    خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ

    جولائی 3, 2025

    ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    جولائی 3, 2025

    چارسدہ میں کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک

    جولائی 3, 2025

    جنگ بندی امریکہ کے کہنے پر نہیں پاکستان کے ڈر سے کی، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.