Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مارچ 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نائب وزیراعظم اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ
    • ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے کے بعد خلیجی ممالک میں اقتصادی و سیاسی بحران، عالمی توجہ پاکستان پر
    • آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے، ایران کا انتباہ
    • ٹانک میں گومل تھانے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، تین ایف سی اہلکار اور متعدد شہری زخمی
    • اپر کوہستان مالیاتی اسکینڈل، احتساب عدالت نے ملزم سرن زیب کی پلی بارگین منظور کر لی
    • افغان طالبان دور میں خواتین کے حقوق کی بدترین صورتحال، عالمی انڈیکس میں افغانستان آخری نمبر پر
    • وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم مذاکرات کا امکان
    افغانستان

    آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم مذاکرات کا امکان

    اپریل 16, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے جوائنٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی (جے سی سی) کا اجلاس آج کابل میں ہو رہا ہے۔ پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد کابل پہنچ چکا ہے، جس کی قیادت افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق کر رہے ہیں۔ وفد میں متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے سینئر حکام بھی شامل ہیں۔

    ذرائع کے مطابق اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔ ان مذاکرات سے قبل پاکستانی ہیڈ آف مشن عبیدالرحمٰن نظامانی نے افغان وزیر خارجہ ملا امیر متقی سے اہم ملاقات کی۔

    سفارتی ذرائع کے مطابق ملاقات میں افغان مہاجرین کی باعزت واپسی، خطے میں امن و استحکام اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلق امور زیر بحث آئے۔

    ملاقات میں دونوں جانب سے اعلیٰ حکام شریک تھے جنہوں نے مستقبل میں تعاون بڑھانے پر آمادگی کا اظہار کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان نے مذاکراتی عمل کو جاری رکھنے اور وفود کے تبادلے کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔

    دونوں ممالک کے درمیان ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، اور اس بات پر زور دیا گیا کہ رابطے برقرار رکھنا دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے نہایت اہم ہے۔ افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق ایک انسانی اور باعزت حل تلاش کرنے پر بھی بات چیت کی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب آنے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے کا انتباہ
    Next Article پاکستان تحریک انصاف میں کئی دھڑے ہیں، جنید اکبر کا اعتراف
    Web Desk

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال

    مارچ 5, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ

    مارچ 5, 2026

    آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے، ایران کا انتباہ

    مارچ 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نائب وزیراعظم اور ترکیہ کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی کشیدگی پر تبادلہ خیال

    مارچ 5, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانے کا دورہ

    مارچ 5, 2026

    ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے کے بعد خلیجی ممالک میں اقتصادی و سیاسی بحران، عالمی توجہ پاکستان پر

    مارچ 5, 2026

    آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے، ایران کا انتباہ

    مارچ 5, 2026

    ٹانک میں گومل تھانے پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، تین ایف سی اہلکار اور متعدد شہری زخمی

    مارچ 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.