Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق
    • آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی
    • ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں
    • کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی
    • سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات
    • سابق وزیراعلیٰ حیدر ہوتی کے قریبی ساتھی معصوم شاہ کی 4 جون کو پشاور پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس کا اعلان
    • خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی 22ویں سالگرہ اور عید اسپیشل گرینڈ شو دنیا بھر میں نشر
    • وزیراعظم کی ریلوے میگا منصوبوں کی بروقت تکمیل اور فریٹ سروس میں سرمایہ کاری کی ہدایت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان پر حملے سے انکار، بھارتی جنرل فارغ: پہلگام آپریشن کی ناکامی کا خمیازہ
    اہم خبریں

    پاکستان پر حملے سے انکار، بھارتی جنرل فارغ: پہلگام آپریشن کی ناکامی کا خمیازہ

    اپریل 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Refusal to Target Pakistan Costs Indian General His Job After Pahalgam Flop
    India's Pahalgam Debacle: Top Commander Removed After Anti-Pakistan Strike Rejected
    Share
    Facebook Twitter Email

    پہلگام میں ناکام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس کمار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

    بھارتی حکومت نے ناکام کارروائی کا تمام ملبہ جنرل کمار پر ڈال دیا، جس نے آپریشن کے بعد پاکستان کے خلاف مزید مہم جوئی سے انکار کر دیا تھا۔

    ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت کی بوکھلاہٹ کھل کر سامنے آ گئی ہے، جہاں انٹیلیجنس اور سکیورٹی کی مجموعی ناکامی کا سارا الزام صرف ایک افسر پر تھوپ دیا گیا۔

    واضح رہے کہ پہلگام میں آپریشن کے دوران بھارتی فوج، نیم فوجی دستوں، پولیس اور خفیہ اداروں سمیت تقریباً 7 لاکھ اہلکار موجود تھے، اس کے باوجود بھارتی فوج مکمل طور پر ناکام رہی۔ اب لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما یکم مئی کو ناردرن کمانڈ کی کمان سنبھالیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعدم اعماد تحریک کی کامیابی کے بعد پی ٹی آئی نے ملک کو گہرے بحران میں مبتلا کردیا، لاہور ہائیکورٹ
    Next Article پاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت دنیا کو پیش کردیئے
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق

    جون 3, 2026

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے پر اتفاق

    جون 3, 2026

    آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کردی

    جون 3, 2026

    ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں

    جون 3, 2026

    کفایت شعاری اصلاحات؛ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے 4.5 ارب روپے کی ریکارڈ بچت کر لی

    جون 3, 2026

    سی پیک 2.0 اور اقتصادی تعاون کا فروغ، وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات

    جون 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.