Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, مارچ 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل
    • امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی
    • کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ
    • اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل "زنزیرونہ” پاکستان اور دنیا بھر میں مقبول
    • ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوری، پشاور کی عوام کا ضلعی انتظامیہ سے فوری ایکشن کا مطالبہ
    • خیبر پختونخوا: سرحدی استحکام، اقتصادی امکانات ، گورنر کنڈی۔ تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • امریکا ایران فوجی کشیدگی میں خطرناک اضافہ، مشرق وسطیٰ میں میزائل حملے اور تیل کی قیمتوں میں تیزی
    • امریکی صدر کا ایران کی 48 اہم شخصیات کو شہید کرنے کا دعویٰ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو بڑے مارجن سے شکست دیدی
    قومی خبریں

    پی ایس ایل 10:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو بڑے مارجن سے شکست دیدی

    اپریل 29, 2025Updated:اپریل 29, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PSL 10: Quetta Gladiators defeat Multan Sultans by a large margin
    ملتان کے 90رنز کا ہدف کوئٹہ نے بآسانی ساتویں اوور میں پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پی ایس ایل 10 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے ملتان سلطانز  کے 90 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے ساتویں اوور میں پورا کرکے کامیابی حاصل کی ۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،ملتان سلطانز کی پوری ٹیم  17 اوور میں 89 رنز پرڈھیر ہوگئی ۔

    ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان 44 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، ان کے علاوہ کوئی بھی بیٹر کوئٹہ کی بولنگ کا مقابلہ نہ کرسکا،ملتان سلطانز کے 9 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے ۔

    محمد رضوان پاکستان سپر لیگ میں بیٹ کیری کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے خرم شہزاد نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، فہیم اشرف اور وسیم جونئیر نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 90 رنز کا ہدف ساتویں اوور میں بغیر کسی نقصان کے حاصل کرکے کامیابی حاصل کی اور پوائنٹس ٹیبل پر دوسری  پوزیشن پر آگئی ۔

    کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فن ایلن نے 45 اورکپتان سعود شکیل نے 42 رنز سکور کیے، شاندار باولنگ پر خرم شہزاد کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج نے پاکستان میں بھارتی دہشتگردی کے ثبوت دنیا کو پیش کردیئے
    Next Article بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل

    مارچ 2, 2026

    امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی

    مارچ 2, 2026

    پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

    مارچ 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی سفارتخانے کی پاکستان میں ضروری خدمات معطل

    مارچ 2, 2026

    امریکہ ایران جنگ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی

    مارچ 2, 2026

    کویت میں متعدد امریکی فوجی طیارے تباہ

    مارچ 2, 2026

    اظہار بوبی کا ڈرامہ سیریل "زنزیرونہ” پاکستان اور دنیا بھر میں مقبول

    مارچ 2, 2026

    ماہ رمضان میں ناجائز منافع خوری، پشاور کی عوام کا ضلعی انتظامیہ سے فوری ایکشن کا مطالبہ

    مارچ 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.