Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی قیادت کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار
    • افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز
    • پاکستانی شہریت: غیر ملکی شریک حیات کے لیے قانونی تقاضے، تحریر: مبارک علی
    • افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچادی، 800 سے زائد افراد جاں بحق،2500 سے زائد زخمی
    • ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا
    • پشتو گلوکارہ نازیہ اقبال کا اعلان: "میری زندگی اور موت پاکستان کے ساتھ ہے”
    • خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوِں اور اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف جوابی کارروائیاں جاری
    اہم خبریں

    لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف جوابی کارروائیاں جاری

    مئی 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan continues to retaliate against Indian troops along the Line of Control
    ان پوسٹوں کی تباہی سے بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھاناپڑا، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی جارحیت/ لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھارتی فوج کے خلاف جوابی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے دشمن کی پوسٹون کو بھاری نقصان پہنچا ہے ۔

    سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی میں  لائن آف کنٹرول پر بھارت کی دو مزید پوسٹیں تباہ کر دی گئی ہیں ۔

    پاک فوج نے حاجی پیر سیکٹر میں بھارتی فوج کی رِنگ کنٹوئر پوسٹ تباہ کر دی،پاک فوج نے دشمن کی پوکران مارٹر بگھسر پوسٹ کو بھی تباہ کر دیا ۔

    ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی پاک فوج کی جانب سے دشمن کی متعدد پوسٹوں کو تباہ کیا جا چکا ہے، ان پوسٹوں کی تباہی سے بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھاناپڑا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبوکھلاہٹ کا شکار بھارتی فوج کی سول آبادی پر گولہ باری
    Next Article سائبر جنگ:  ایک خاموش مگر خطرناک جنگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی قیادت کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز

    ستمبر 1, 2025

    پاکستانی شہریت: غیر ملکی شریک حیات کے لیے قانونی تقاضے، تحریر: مبارک علی

    ستمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستانی قیادت کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان کے مشرقی صوبوں میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 800 سے متجاوز

    ستمبر 1, 2025

    پاکستانی شہریت: غیر ملکی شریک حیات کے لیے قانونی تقاضے، تحریر: مبارک علی

    ستمبر 1, 2025

    افغانستان میں زلزلے نے تباہی مچادی، 800 سے زائد افراد جاں بحق،2500 سے زائد زخمی

    ستمبر 1, 2025

    ازان سمیع خان: والد کے بھارتی شہریت کے فیصلے سے اختلاف مگر تعلق ہمیشہ قائم رہے گا

    ستمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.