پشاور( شوبزڈیسک) 80 کی دھائ میں ریلیز کی گئ شہرہ آفاق فلم ( شعلے) میں گبھر سنگھ کا کردار سب سے پہلے دھرمیندر۔۔ راجکمار۔۔ دیوانند۔ اور ڈینی کو آفر کیا گیا مگر ان تمام اداکاروں کی جانب سے انکی مصروفیات اور بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پہ یہ کردار آخرکار امجد خان کے حصے میں آیا حالانکہ اس سے قبل امجد خان نے کسی فلم میں اداکاری نہیں کی تھی گبرسنگھ کا کردار انہوں نے ایک ماہ کی سوچ بچار کے بعد قبول کیا جو انکی مقبولیت کا ذریعہ بنا سال 1992 میں 51 سال کی عمر میں یہ عظیم اداکار دنیا سے رخصت ھوا مگر آج تک انکی جگہ کوئ دوسرا گبرسنگھ لینے میں کامیاب نہ ھوسکا۔۔۔
امجدخان کو فلم ۔۔شعلے۔میں گبرسنگھ کا کردار کیسے اور کیوں افر کیا گیا۔۔۔۔۔؟
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

