پشاور( شوبزڈیسک) مصور مجسمہ ساز اداکار گلوکار اور پروڈیوسر جمال شاہ نے ایک نجی چینل کو انٹرویو میں بتایا کہ امریکہ نے پشتونوں کی ٹقافت عظمت رفتہ اور مشران کو ختم کرنے میں گھناونا کردار ادا کیا یہاں تک کہ ھماری مزھبی روایات تعلیمات میں روبل کرنے کی بھی کوشش کی آج پشتون پشتون سے لڑرھا ھے ایک بھائ دوسرے بھائ کو قتل کررھا ھے کفار نے فرقہ واریت کو فروغ دیکر بلوچستان اور خیبرپختونخواہ کے علاوہ افغانستان میں بھی پشتونوں کی نسل کشی کی یہ لمحہ فکریہ ھے کہ جو کام کفار خود نہیں کرسکا آج ھم خود کررھے ہیں جمال شاہ نے یہ بھی کہا کہ پشتون ایک نڈر قوم ھے جس نے کسی کی غلامی قبول نہیں کی نہ کبھی کریگا۔۔۔۔۔۔
امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

