Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قدرتی وسائل یا معاشرتی وبال؟ خیبر پختونخوا کی تلخ حقیقت، تحریر: قریش خٹک
    • عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں
    • ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    • سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
    • اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 3304 پوائنٹس گر گیا
    • کابل میں پاکستانی ناظم الامور کی طلبی، پاکستان نے ڈی مارش کو پراپیگنڈا قرار دے دیا
    • چراغِ امن
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی
    افغانستان

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026Updated:اپریل 30, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Afghan Taliban launches major action against foreign terrorists, including the banned TTP
    افغان سرزمین پر موجود تمام غیر قانونی غیر ملکی شہریوں اور ٹی ٹی پی کارندوں کو حراست میں لیا جائے، اجلاس میں فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے انگور اڈہ کے قریب پاکستانی سول آبادی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

    تازہ گولہ باری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ مارٹر گولہ مقامی شہری کریم خان اور رحمت اللہ کے گھر پر آ کر گرا، جس سے گھر میں موجود افراد شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔

    میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اشفاق کے مطابق ہسپتال میں لائے جانے والے زخمیوں میں تین بچے بھی شامل ہیں، جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

    متاثرہ شخص نور علی نے بتایا کہ گولہ اچانک ان کے گھر پر گرا، جس سے زور دار دھماکہ ہوا اور پورا گھر ہل کر رہ گیا۔ ایک اور مقامی شخص نے کہا کہ دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

    اہل علاقہ کے مطابق سرحد پار سے ہونے والی اس قسم کی گولہ باری میں عام شہری، خصوصاً بچے، مسلسل نشانہ بن رہے ہیں۔

    مقامی لوگوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان حملوں کا فوری نوٹس لیا جائے اور سرحدی علاقوں کے عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات خطے میں امن کے لیے خطرہ ہیں اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانا کسی بھی صورت قابل قبول نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت
    Next Article ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
    Saqib Butt

    Related Posts

    پاکستان نے افغان صوبہ کنڑ میں حملے سے متعلق افغان حکام اور میڈیا کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا

    اپریل 27, 2026

    خیبر: سکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں22 خوارج ہلاک

    اپریل 24, 2026

    افغان پناہ گزینوں کے مسائل میں اضافہ، قطر سے کانگو منتقلی کی تجویز پر شدید تنقید

    اپریل 23, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قدرتی وسائل یا معاشرتی وبال؟ خیبر پختونخوا کی تلخ حقیقت، تحریر: قریش خٹک

    اپریل 30, 2026

    عوام کے لیے خوشخبری، نارمل پاسپورٹ کا اجرا اب صرف 14 دن میں

    اپریل 30, 2026

    ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

    اپریل 30, 2026

    سرحد پار گولہ باری: انگور اڈہ میں افغان طالبان کا مبینہ حملہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی

    اپریل 30, 2026

    اسلام آباد: اپنا گھر اسکیم کا اجراء، وزیرِ اعظم شہباز شریف کی شرکت

    اپریل 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.