Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
    • پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم
    • معاہدہ یا مکمل خاتمہ، ٹرمپ کا ایران کو دھمکی، قالیباف نے امریکی صدر کو وہمی قرار دیدیا
    • زیارت حملہ: کلیئرنس آپریشن مکمل، 9 پولیس اہلکار شہید، 15 دہشت گرد مارے گئے
    • فلسطين کی تنظيم حماس نے غزہ گورننگ باڈی تحلیل کردی
    • خیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمیشن سے متعلق گورنر کے اختیارات ختم، وزیرِ اعلیٰ کو منتقل
    • مسلح افواج افغان سرحدی علاقوں سے ہونے والی دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں جاری رکھیں گی، کورکمانڈرز کانفرنس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، روسی خفیہ ایجنسی کی تشویشناک رپورٹ
    افغانستان

    افغانستان دہشت گردی کا مرکز بن چکا ہے، روسی خفیہ ایجنسی کی تشویشناک رپورٹ

    مئی 28, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    ماسکو : روسی خفیہ ایجنسی کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کی بھرتی اور شدت پسندی کے پھیلاؤ کا ایک بڑا مرکز بنتا جا رہا ہے۔

    روسی جریدے کے مطابق خفیہ ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ “ولایت خراسان” وسطی ایشیائی ممالک سے افراد کو دہشت گرد نیٹ ورکس میں شامل کر رہی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق داعش خراسان نہ صرف تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان بلکہ روسی مزدوروں کو بھی اپنے نیٹ ورکس میں شامل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وسطی ایشیائی خطے میں خفیہ نیٹ ورکس اور حملوں کی منصوبہ بندی بھی جاری ہے۔

    مزید بتایا گیا ہے کہ تاجکستان اور ازبکستان میں داعش سے وابستہ متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

    روسی سلامتی کونسل کے سیکرٹری کے مطابق افغانستان میں 20 سے زائد مسلح گروہ سرگرم ہیں جو پورے خطے کے لیے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔

    پاکستان بھی متعدد بار اس خدشے کا اظہار کر چکا ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہو رہی ہے۔

    ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق مختلف علاقائی اور عالمی دہشت گرد گروہ افغانستان سے کارروائیاں کر رہے ہیں، اور یہ خطہ شدت پسند عناصر کے لیے ایک اہم مرکز بن چکا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان ایٹمی طاقت بننے کا دن: یومِ تکبیر پر قومی قیادت کا خراجِ تحسین
    Next Article امریکا ایران معاہدہ: ٹرمپ نے مسودہ اسرائیل اور اتحادیوں کو ارسال کر دیا، دی گارجین کا دعویٰ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    جولائی 7, 2026

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    جولائی 7, 2026

    بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم

    جولائی 7, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    جولائی 7, 2026

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    جولائی 7, 2026

    بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم

    جولائی 7, 2026

    معاہدہ یا مکمل خاتمہ، ٹرمپ کا ایران کو دھمکی، قالیباف نے امریکی صدر کو وہمی قرار دیدیا

    جولائی 7, 2026

    زیارت حملہ: کلیئرنس آپریشن مکمل، 9 پولیس اہلکار شہید، 15 دہشت گرد مارے گئے

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.