Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    • خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بنچ قائم کردیا گیا
    بلوچستان نومبر 5, 2024

    جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بنچ قائم کردیا گیا

    Facebook Twitter Email
    A 7-member constitutional bench headed by Justice Aminuddin Khan was established
    خیبرپختونخوا سے جسٹس مسرت ہلالی کو آئینی بینچ میں شامل کیا گیا ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:جوڈیشل کمیشن آف پاکستان  کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے زیرصدارت ہوا،  اجلاس میں 7 رکنی آئینی بنچ تشکیل دے دیا گیا جس کی سربراہی سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کریں گے۔

    جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیف جسٹس پاکستان بننے کے بعد جوڈیشل کمیشن کا یہ پہلا اجلاس تھا جس میں  7 رکنی آئینی بینچ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

    ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن میں آئینی بینچ کے قیام کا فیصلہ 7 اور 5 کے تناسب سے ہوا اور چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس منیب اختر ،عمر ایوب اور شبلی فراز نے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بینچ بنانے کی مخالفت کی جب کہ باقی ممبران نے حمایت میں ووٹ دیا۔

     آئینی بینچ کے لیے  پنجاب سے جسٹس امین الدین، جسٹس عائشہ ملک  جب کہ سندھ سے جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی لیے گئے ہیں۔

    اسی طرح  بلوچستان سے جسٹس جمال مندوخیل اورجسٹس نعیم اختر افغان جب کہ خیبرپختونخوا سے جسٹس مسرت ہلالی کو آئینی بینچ میں شامل کیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسروسز چیف کی مدت میں توسیع، ایک قابل ستائش فیصلہ
    Next Article امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا باقاعده آغاز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    خیبر پختونخوا میں نجی اسکولوں کے قانون میں ترمیم پر سوالات، پی ٹی آئی رہنماؤں کو فائدہ پہنچانے کا الزام

    اکتوبر 16, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.