Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فرنٹیئر کورخیبرپختونخواہ کی تاریخ کے حوالے سے کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی
    اہم خبریں مئی 15, 2024

    فرنٹیئر کورخیبرپختونخواہ کی تاریخ کے حوالے سے کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی

    Facebook Twitter Email
    A book ceremony was held regarding the history of Frontier Korkhyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    فرنٹیئر کورخیبرپختونخواہ کی تاریخ کے حوالے سے کتاب کی تقریب رونمائی ہوئی ہے۔

    پشاور کے تاریخی قلعہ بالاحصارمیں فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ کی تاریخ کے حوالے سے کتاب کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی ہے۔اس تقریب میں نامور شعراء اور رائٹرز نے کتاب کے حوالے سے اپنے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کتاب میں فرنٹیئر کور خیبرپختونخواہ کے تاریخی کرداروں اور خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقوں کی تاریخ کو اجاگر کیا گیا ہے۔

    اس کتاب کےذریعےنئی نسل کو قبائلی علاقوں کےحوالے سےمحب وطن اور بہادر سپوتوں کی انتھک اور لازوال قربانیوں کےبارے میں جاننے کا موقع ملے گا۔اس کتاب کی رونمائی کا بنیادی مقصد فرنٹیئر کورخیبرپختونخواہ کی تاریخی اہمیت،ملک کے دفاع اورخیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقوں کی تاریخ کو عوام تک پہنچانا ہے۔ کور کمانڈرپشاور اس تقریب کےمہمان خصوصی تھے،تقریب میں اعلی سول و فوجی حکام اورزندگی کے مختلف شعبوں سےتعلق رکھنے والےدیگرمہمانوں نے بھی شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا
    Next Article پراپرٹی لیکس میں پاکستانیوں کی 11 ارب ڈالر کی جائیدادوں کا انکشاف
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.