Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور
    • 9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار
    • نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی
    • خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 21 دہشتگرد ہلاک
    • ویمن ٹی 20 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • بلوچستان میں امن و خوشحالی ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • انتظامی یونٹ بنیں گے، کوئی فرد، سیاسی جماعت اور نمائندہ روک نہیں سکتا، محسن نقوی کا دوٹوک اعلان
    • میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، نوٹی فکیشن جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا:نشے کے عادی افراد کے علاج کیلئے مہم کا آغاز
    اہم خبریں مارچ 28, 2024

    خیبرپختونخوا:نشے کے عادی افراد کے علاج کیلئے مہم کا آغاز

    Facebook Twitter Email
    A campaign has been started for the treatment of drug addicts in Khyber Pakhtunkhwa
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں نشے کے عادی افراد کے علاج کیلئے مہم کا آغاز کردیا گیا ہے

    خیبرپختونخوا میں نشے کے عادی افراد کے علاج اور صوبے بھر کو منشیات سے پاک کرنے کی مہم جاری ہے۔پاک فوج ،اینٹی نارکوٹکس فورس خیبرپختونخواہ اور انسداد منشیات تنظیم “داحق آواز”کی مشترکہ کوششوں کی بدولت خیبرپختونخوا کی سڑکوں پےموجود نشے کے عادی لاوارث لوگوں کے علاج اورصوبے بھر کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں۔پشاور میں اے این ایف اور انسداد منشیات تنظیم داحق آواز نے  منشیات کے عادی افراد کی نشاندہی پر ہنگامی بنیاد پر مریضوں کا علاج کا بیڑا اٹھایا۔ نشے کے عادی افراد کو  تین مہینوں پرمحیط کورس میں مختلف تربیتی مراحل سے گزارا گیا، علاج کےساتھ ساتھ مریضوں کو جسمانی ورزشیں اورنفسیاتی کاؤنسلنگ کی سہولیات فراہم کی گئیں ہیں،خیبرپختونخواہ میں پاک فوج متعلقہ اداروں کےساتھ ملکر منشیات کے مکمل خاتمے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے۔

    ایک تقریب علاج مکمل ہونے پر منعقد کی گئی جس میں متعلقہ اداروں کے حکام سمیت مریضوں کی فیملیز نے بھی شرکت کی،مریضوں اور انکےگھر والوں نےعلاج کےمکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا اور پاک فوج اور اے این ایف کا شکریہ ادا کیا۔ مریض نے کہا کہ کہ میں سب کا شکریہ گزار ہوں کہ انہوں نے میرا علاج کیا۔سب کو میرا  پیغام ہےکہ منشیات سے بچیں اور اپنے گھر والوں کا خیال رکھیں۔ماہر نفسیات ڈاکٹر کے مطابق سالوں گھر سے بچھڑے ان افراد کی دیکھ بھال ایک چیلنج تھا لیکن اللہ کے کرم سے الحمدللہ ہم نے کر کے دکھایا کہ ناممکن کچھ بھی نہیں ہے۔

    drug نشے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشانگلہ حملہ پاک چین دوستی خراب کرنے کی سازش تھی، ترجمان دفتر خارجہ
    Next Article بلوچستان:صحت کے شعبے میں نمایاں بہتری
    Mahnoor

    Related Posts

    کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور

    ستمبر 6, 2026

    9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    بلوچستان میں امن و خوشحالی ریاستی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک: گورنمنٹ مڈل سکول محمود خیل میں پانی اور بجلی کی عدم سہولیات،طلباء و طالبات پانی کی بوتلیں اور ہاتھ کے پنکھے گھر سے لانے پر مجبور

    ستمبر 6, 2026

    9 مئی حملوں کیس میں 2023 سے روپوش پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر گرفتار

    ستمبر 6, 2026

    نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، پاکستان نے 100 ٹن امداد روانہ کردی

    ستمبر 6, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 21 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 6, 2026

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.