Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وہ ملک جہاں غیر ملکی موسیقی سننے کی سزا موت ہے
    اہم خبریں

    وہ ملک جہاں غیر ملکی موسیقی سننے کی سزا موت ہے

    جولائی 2, 2024Updated:جولائی 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A country where listening to foreign music is punishable by death
    Share
    Facebook Twitter Email

    دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جو اپنے شہریوں کو غیر ملکی موسیقی سننے پر موت کی سزا دیتا ہے۔  شمالی کوریا ایسا ملک ہے جہاں دلہنوں کے سفید گاؤن پہننے اور غیر ملکی گانا سننے پر پھانسی کی سزا دی جاتی ہے۔ اگرچہ شمالی کوریا کی حکومت ایسی کسی قانون سے انکار کرتی ہے مگر بین الاقوامی میڈیا کچھ اور ہی کہانی سناتا ہے۔

    شمالی کوریا میں سخت ترین اور عجیب و غریب قوانین نافذ ہیں، اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان جنوبی کوریا کو بدترین دشمن سمجھتے ہیں، ناپسندیدگی کا یہ عالم ہے کہ کم جونگ جنوبی کوریا کی کوئی بھی چیز یا روایت اپنے ملک میں پسند نہیں کرتے۔

    جنوبی کوریا میں دلہنیں شادیوں کے دوران سفید گاؤن پہنتی ہیں، یہ ان کی ثقافت کا لازمی حصہ ہے۔ وہاں کا فیشن دیکھ کر شمالی کوریا کی لڑکیوں نے بھی سفید گاؤن پہننا شروع کر دیا تو کم جونگ ان اتنے غصے میں آگئے کہ انہوں نے سکیورٹی فورسز کو حکم دیا کہ اگر کوئی ایسا کرتے ہوئے نظر آئے تو اسے سزا دی جائے۔ چنانچہ فوجی شادی والے گھروں میں داخل ہوتی ہیں اور وہاں چیک کرتے ہیں کہ  کسی نے جنوبی کوریا کے  لباس تو نہیں پہن رکھے۔ اس کے علاوہ اگر کوئی جنوبی کوریا کے گانے سنتا ہوا ثابت ہو جائے تو اسے سزائے موت دی جا سکتی ہے۔

    ایک رپورٹ کے مطابق چند روز قبل ایک 22 سالہ نوجوان کو اس لیے پھانسی دے دی گئی تھی کہ اس نے جنوبی کوریا کی موسیقی سننے اور جنوبی کورین فلموں کی سی ڈیز فروخت کرنے کا اعتراف کیا تھا۔  بعد میں شمالی کوریا نے اسے من گھڑت رپورٹ قرار دیا۔ یاد رہے کہ 2020 میں شمالی کوریا نے ایک قانون بنایا تھا جس میں جنوبی کوریا کی فلمیں دیکھنے یا سی ڈیز تقسیم کرنے پر سزائے موت کا اعلان کیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشت گردوں کیخلاف ہر گھنٹے میں 5 آپریشن ہوتے ہیں
    Next Article لکی مروت:ڈاکو اے ٹی ایم کو توڑ کر نقدی لے کر فرار ہوگئے
    Web Desk

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.