Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    • آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ضلع کرم پاڑہ چنار میں بچوں کے امراض میں مطلوبہ ادوایات کی کمی ابھی تک پوری نہیں کی گئی
    خیبرپختونخواہ

    ضلع کرم پاڑہ چنار میں بچوں کے امراض میں مطلوبہ ادوایات کی کمی ابھی تک پوری نہیں کی گئی

    جنوری 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) باوثوق ذرائع کے مطابق ضلع کرم علاقہ بگن اور پاڑہ چنار میں بچوں کی ایک بڑی تعداد مختلف امراض میں مبتلا ھے فسادات کے باعث گزشتہ 4 ماہ سے پاڑہ چنار پشاور روڈ ھر قسم کی ٹریفک کیلئے مکمل طور پہ بند رکھے جانے کے باعث جہاں دیگر معمولات زندگی معطل ہیں وہاں جان بچانے والی ادویات خصوصا بچوں کے امراض میں مطلوبہ ادوایات ناپید ھونیکی وجہ سے لاتعداد بچوں کی اموات بھی آن ریکارڈ ہیں بتایا گیا ھے حکومتی ترجمان کے مطابق اب تک جو امدادی سامان کرم کے متاثرین کیلئے بھجوایا جارھا ھے اس میں غذائی اجناس کے ساتھ ساتھ ادوایات بھی شامل ہیں مگر ایک اطلاع کے مطابق اب بھی بچوں کی ادوایات کی کمی پوری نہیں کی گئ جسکا صوبائی حکومت کو فوری نوٹس لینا چاھئے۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگیتوں بھرا کامیڈی شو ( ٹنگ ٹکور) دیکھئے خالدہ یاسمین اور شینو ماما کے ساتھ خیبر ٹیلیویژن پر
    Next Article سٹیٹ بینک نے شرح سود مزيد ايک فيصد کم کرکے 12 فیصد کردی
    Web Desk

    Related Posts

    پولیس اور سی ٹی ڈی اہلکار خیبر پختونخوا کے امن کے ذمے دار، ضرورت پڑنے پر دیگر ادارے طلب کئے جائیں گے،امن جرگے کا اعلامیہ

    نومبر 12, 2025

    لوئر دیر میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے گھر پر فائرنگ، مقدمہ درج، تحقیقات شروع

    نومبر 10, 2025

    کرک: احاطہ عدالت میں فائرنگ، زیر حراست ملزم زخمی، حملہ آور فرار

    نومبر 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 19, 2025

    4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع

    نومبر 19, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ

    نومبر 19, 2025

    آزاد جموں کشمیر کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

    نومبر 19, 2025

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.