Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    • توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ
    • عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی
    • شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی
    • 9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا، شاہ محمود بری
    • انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • خواخے او اینگور نے مجھے قابل ذکر مقبولیت بخشی فہمید خان کی ڈائریکشن سے بہت کچھ سیکھآ۔  بی بی شیرینے
    • افسر خان لالہ سے میری دوستی شوبز کی دنیا تک محدود کبھی نہیں رھی۔۔ منظور خان۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خوازہ خیلہ میں ایک ماہ قبل لڑکے لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین، والدین نے قتل کیا
    اہم خبریں

    خوازہ خیلہ میں ایک ماہ قبل لڑکے لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین، والدین نے قتل کیا

    اگست 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    خوازہ خیلہ کے علاقے گٹوسرکوٹنئی میں ایک ماہ قبل ایک لڑکے اور لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، دونوں کو والدین نے قتل کیا اور پھر لڑکی کی موت غلطی سے گولی چلنے جبکہ  لڑکے کی خودکشی کا ڈرامہ رچایا تھا۔

    ڈی ایس پی خوازہ خیلہ سرکل الطاف حسین کے مطابق تھانہ فتح پور کی حدود میں واقع علاقے گٹوسرکوٹنئی میں 6 جولائی کو ایک جواں سال لڑکی مسماۃ دخترشیرعالم کی فائرنگ سے موت واقع ہوئی تھی۔ لڑکی کے والد نے غفلت سے فائرنگ ہونے کی رپورٹ درج کرائی تھی جب کہ 4 روز بعد 10جولائی کون وجوان شیر محمد ولد شیربہادرکی موت واقع ہوئی اوروالد نے اسے خودکشی کا رنگ دیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف آئی اے نے جعلی پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والے 6 افغان شہریوں کو گرفتار کر لیا
    Next Article صدر مملکت آصف زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کر دیے
    Web Desk

    Related Posts

    اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    دسمبر 20, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ

    دسمبر 20, 2025

    عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    دسمبر 20, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ

    دسمبر 20, 2025

    عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 20, 2025

    شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی

    دسمبر 19, 2025

    9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا، شاہ محمود بری

    دسمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.