Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 31, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملے، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت تحریک انصاف کے 108 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا
    • ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو دانتوں سے کاٹ کر مار ڈالا
    • سیف علی خان اور کرینہ کپور کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا دعویٰ سامنے آ گیا
    • باجوڑ میں ’’سربکف آپریشن‘‘ کا دوسرا روز، 7 دہشتگرد ہلاک، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید
    • بھارت کو شکست دے کر پاکستان کی کامیابی کے تذکرے دنیا بھر میں آج تک ہو رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • وفاقی کابینہ نے آئندہ سال 2026 کی حج پالیسی کی منظوری دے دی
    • لیجنڈز لیگ میں بھارت کا شاہینوں کے خلاف کھیلنے سے پھر انکار، پاکستان ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
    • سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    اہم خبریں

    بنوں میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    ستمبر 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    A policeman was martyred by firing on the anti-polio team in Bannu
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع بنوں میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگئے ۔ یہ واقعہ بنوں کی تحصیل ڈومیل میں مہاجر کیمپ کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے سیکیورٹی پر مامور پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ شہید کانسٹیبل کی شناخت نور عالم کے نام سے ہوئی۔ واقعے کے خلاف پولیس اہلکاروں نے ڈیوٹی چھوڑ کر مولانا عبدالستار چوک پردھرنا دے دیا۔

    ڈی پی او بنوں نے دھرنے میں پہنچ کر اہلکاروں سے احتجاج ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اہلکاروں نے احتجاج ختم کرنے سے انکار کردیا۔ احتجاج کرنے والے پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا۔

    polio پولیو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجواب نہیں دو گے تو بولوں گا ، پوچھوں گا، آواز اونچی کروں گا ،نکلوں گا،وزيراعلیٰ گنڈاپور
    Next Article پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی پروڈکشن آرڈر پر پارلیمنٹ پہنچا دیئے گئے
    Web Desk

    Related Posts

    9 مئی حملے، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت تحریک انصاف کے 108 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    جولائی 31, 2025

    باجوڑ میں ’’سربکف آپریشن‘‘ کا دوسرا روز، 7 دہشتگرد ہلاک، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

    جولائی 30, 2025

    بھارت کو شکست دے کر پاکستان کی کامیابی کے تذکرے دنیا بھر میں آج تک ہو رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملے، عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت تحریک انصاف کے 108 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

    جولائی 31, 2025

    ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو دانتوں سے کاٹ کر مار ڈالا

    جولائی 31, 2025

    سیف علی خان اور کرینہ کپور کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا دعویٰ سامنے آ گیا

    جولائی 31, 2025

    باجوڑ میں ’’سربکف آپریشن‘‘ کا دوسرا روز، 7 دہشتگرد ہلاک، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

    جولائی 30, 2025

    بھارت کو شکست دے کر پاکستان کی کامیابی کے تذکرے دنیا بھر میں آج تک ہو رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.