Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 3, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل
    • اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
    • نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
    • تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر
    • سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں
    • افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نائیجیریا میں سکول کی عمارت گر گئی، 22 طلبہ ہلاک، 100 سے زائد زخمی
    بین الاقوامی

    نائیجیریا میں سکول کی عمارت گر گئی، 22 طلبہ ہلاک، 100 سے زائد زخمی

    جولائی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A school building collapsed in Nigeria, killing 22 students and injuring more than 100
    Share
    Facebook Twitter Email

    غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سکول کی عمارت گرنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا ۔

    رپورٹس میں کہا گیا ہے عمارت گرنے کے بعد 150 سے زائد طلبہ ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے 130 کے قریب طلبہ کو  نکالا گیا۔ریسکیو حکام نے 22 طلبہ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

    نائیجیرین حکام نے واقعے سے متعلق کہا ہے کہ عمارت گرنے سے 130 طلبہ زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

    ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ سکول کی عمارت 2 منزلہ تھی جس کے گرنےکی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں بھی سولر سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Next Article بجلی کی اوور بلنگ پر مبنی ایجنسیوں کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش
    Mahnoor

    Related Posts

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    جنوری 2, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ، خواجہ سرا قتل

    جنوری 2, 2026

    اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    جنوری 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026

    نیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ

    جنوری 2, 2026

    تنخواہیں، پنشن اور بدانتظامی: پشاور یونیورسٹی بحران کے دہانے پر

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.