Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پہلے ہی دن قائد اعظم پر لکھی گئی سری لنکن مصنف کی کتاب نے فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا
    اہم خبریں

    پہلے ہی دن قائد اعظم پر لکھی گئی سری لنکن مصنف کی کتاب نے فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا

    دسمبر 25, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    قائد اعظم پر لکھی گئی سری لنکن مصنف کی کتاب نے پہلے ہی دن فروخت کا ریکارڈ توڑ دیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    سری لنکا کے مصنف کی جانب سے قائد اعظم پر لکھی گئی کتاب "علی جناح، سلور وائس آف ایشیا”  کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔

    سری لنکن مصنف چندنا وجیکون کی جانب سے لکھے گئے کتاب کی تقریب رونمائی کولمبو انٹرنیشنل بک فیئر میں کی گئی۔ بعد ازاں کتاب لانچ کرنے کی تقریب سینٹ جانز کالج میں کی گئی۔

    پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر واجد حسین تقریب کے مہمان خصوصی تھے، تقریب میں سری لنکا کے میجر جنرل (ریٹائرڈ) پرتھاپ نے خصوصی طور پر خطاب کیا۔ تقریب میں کئی دیگر مصنف، صحافی اور سینیئر سول و ملٹری افسران نے شرکت کیں۔

    میجر جنرل (ریٹائرڈ) تھاپ کا کہنا تھا کہ محمد علی جناح کی بر صغیر کے مسلمانوں کے لیے بیش بہا خدمات ہیں، سینٹ جانز کالج کی ڈپٹی پرنسپل راسنجلی جیا تلکا نے کتاب کی لانچ پر مصنف کو خراج تحسین پیش کیا۔

    تقریب کے موقع پر پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے دونوں ممالک کے گہرے تعلقات پر روشنی ڈالی اور مصنف کا شکریہ ادا کیا، دوران تقریب ہی کتاب کی 6000 کاپیوں کی فروخت قائد اعظم کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد، کوئٹہ میں منفی 2 حرارت ریکارڈ
    Next Article پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے کرسمس کے موقع پر آسٹریلوی کرکٹرز کیلئے تحائف
    Mahnoor

    Related Posts

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.