Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی
    • سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو
    • وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
    • جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن
    • معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازدیا گیا
    • ہر خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار،پاک فوج آزادی و خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • جنوبی و شمالی وزیرستان میں جشنِ آزادی کی شاندار تقریبات جاری
    • آئین ناصرف بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے بلکہ آزادیوں کی حفاظت بھی کرتا ہے، چیف جسٹس کا جشن آزادی پر پیغام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ’ ابھی ہم زندہ ہے‘، ساجد خان کا انتقال کی خبروں کی تردید
    شوبز

    ’ ابھی ہم زندہ ہے‘، ساجد خان کا انتقال کی خبروں کی تردید

    دسمبر 29, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    ’ ابھی ہم زندہ ہے‘، ساجد خان کا انتقال کی خبروں کی تردید
    Share
    Facebook Twitter Email

    بالی وڈ  کے معروف ہدایت کار ساجد خان نے بھارتی میڈیا پر اپنی موت کے حوالے سے چلنے والی گردشی خبروں کی تردید دلچسپ انداز میں ویڈیو جاری کرکے کردی۔

    بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ ساجد خان طبیعت کی خرابی کے سبب انتقال کرگئے ہیں جب کہ رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ ہدایت کار کو کئی سالوں سے کینسر تھا جو ان کی موت کی وجہ بنا۔

    یاد رہے کہ  بھارتی میڈیا پر ساجد خان کے انتقال کی خبریں گردش کرنے پر ان کے مداح بھی ان کی موت کی خبر پر یقین کر بیٹھے جس پر ساجد خان نے اپنے زندہ ہونے کا بتاتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کیا۔ ساجد خان نے یہ ویڈیو پیغام انسٹاگرام پر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کسی میڈیا نمائندے نے غلطی سے میری تصویر لگا دی ہے لیکن انتقال اداکار ساجد خان کا ہوا ہے۔

    مزید یہ کہ ساجد خان نے اپنی ویڈیو پر افواہوں کی تردید کرتے ہوئے لکھا کہ ابھی ہم زندہ ہے۔

    alive Misinformation Sajid Khan
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور:اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں رکھا جائَے گا، مذاکرات کامیاب
    Next Article 2024 کے لیے قومی اسمبلی کے کتنے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے، تفصیلات جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    فردوس جمال کا انکشاف: 36 گھنٹے جاگ کر کام کیا، 200 روپے معاوضے سے آغاز کیا

    اگست 13, 2025

    پشتو فلم انڈسٹری کا زوال: پشاور کا ارشد سنیما بھی مسمار، صرف تین سینما باقی

    اگست 12, 2025

    میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال ۔۔۔ ہانیہ عامر کا چلتی بائیک پر رقص

    اگست 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025

    سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو

    اگست 14, 2025

    وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

    اگست 14, 2025

    جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن

    اگست 14, 2025

    معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازدیا گیا

    اگست 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.