Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سوات میں پی ٹی ایم کےخلاف کارروائیاں، تین اہم رہنما گرفتار
    خاص خبریں اکتوبر 3, 2024

    سوات میں پی ٹی ایم کےخلاف کارروائیاں، تین اہم رہنما گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Actions against PTM in Swat, three important leaders arrested
    پي ټي ايم کے دیگر رہنماوں کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے جاری۔ ۔ ۔ ۔فوټو فائل
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات: صوبہ بھر کی طرح سوات میں بھی پختون تحفظ موومنٹ کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران پی ٹی ایم کے تین اہم رہنما گرفتار کرلئے گئے ہیں۔

    گرفتار افراد  میں غیرت یوسفزئی ،عبدالروف شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی ایم کے ایک اور رہنما بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل ہے،تاہم ان کا نام تاحال سامنے نہیں آیا۔

    پختون تحفظ موومنٹ کے کے مرکزی رہنما عطاللہ جان اور دیگر رہنماوں کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے جاری ہیں۔

    واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سوات مینگورہ میں پی ٹی ایم کے زیرانتظام ایک بڑا امن جلسہ منعقد ہوا تھا جس مین ہزاروں لوگوں نے شرکت کی تھی۔ ان کا مطالبہ تھا کہ ہم نہ مزید دہشت گردی برداشت کرسکتے ہیں اور نہ علاقے میں نئے فوجی آپریشن کی اجازت دے سکتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
    Next Article پی ٹی آئی احتجاج کی کال واپس لے، مظاہرین سے نرمی نہیں کریں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.