Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان کو پاکستان سے تنازع مہنگا پڑ گیا
    افغانستان

    افغانستان کو پاکستان سے تنازع مہنگا پڑ گیا

    اپریل 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغانستان کو پاکستان کے ساتھ تنازع مہنگا پڑگیا، افغان خشک میوہ جات کی برآمد گر گئی۔

    تفصیلات کے مطابق افغانستان کے خشک میوہ جات برآمد کرنے والے افغان تاجر مشکلات کا شکار ہوگئے۔ تاجروں کا کہنا ہے کہ اسٹوریج کی مناسب سہولتیں نہ ہونے کے سبب خشک میوہ جات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں خشک میوہ جات کے تاجروں نے کہا ہے کہ صوبے سے خشک میوہ جات کی برآمدات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ تاجروں کے مطابق اِن چیلنجز میں قابل عمل مقامی مارکیٹ کا فقدان، ناقص ذخیرہ اندوزی اور رکی ہوئی برآمدات شامل ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق تخار میں بادام، اخروٹ اور خوبانی جیسے کئی قسم کے خشک میوہ جات پیدا ہوتے ہیں۔ یہ پھل مقامی ضروریات کو پورا کرتے ہیں اور برآمد بھی ہوتے ہیں۔ تاہم، کچھ قسم کے خشک میوہ جات اب مقامی طور پر فروخت یا برآمد نہیں کیے جا رہے ہیں۔

    ایک تاجر  نے بتایا کہ پہلے اخروٹ اور خشک خوبانی جیسے پھل برآمد کیے جاتے تھے لیکن اب وہ انہیں فروخت نہیں کر سکتے ہم نے انہیں خریدا، لیکن اب وہ ہمارے پاس ہی رہ گئے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق برآمد کے لیے خریدے گئے کچھ خشک میوہ جات مناسب ذخیرہ یا نقل و حمل کے اختیارات نہ ہونے کے باعث سڑ رہے ہیں۔ فروخت کنندگان نے نگراں حکومت سے برآمدات میں سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاقتصادی محاذ پر اہم پیش رفت سامنے آ گئی
    Next Article پشاور کے7 تھانوں میں ویمن ڈیسک غیر فعال
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.