Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
    • لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی
    • پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور
    • خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک
    • پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکرٹری کلچرل سے ملاقات
    • اچھے کپڑوں اور گاڑی سے زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، حرا مانی
    • بلوچستان بھر میں سیکیورٹی خدشات کے پیشن نظر 15دن کیلئے دفعہ 144نافذ
    • شاہدرہ: اسلام آباد ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 29 مسافر زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس
    اہم خبریں

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    After Rafale, Israeli drone also crashes
    پاکستان نے بھارت اور اسرائیل کی جدید ٹیکنالوجی کو دو گھنٹے کے اندر اندر زمین بوس کر دیا .
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی فضائیہ کی تاریخی شکست کے بعد مودی کا بھارتی بری فوج کو سامنے لانے کا ایک اور ناکام فیصلہ، بھارتی فضائیہ کے بعد بھارتی فوج بھی پٹ گئی ۔

    پاکستان نے بھارت اور اسرائیل کی جدید ٹیکنالوجی کو دو گھنٹے کے اندر اندر زمین بوس کر دیا، فرانس کے رافیل طیاروں کی تاریخی شکست کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی مودی سرکار کو ذلت سے نہ بچا سکے ۔

    پاکستان کی مستعد دفاعی حکمت عملی کی بدولت جدید اسرائیلی ڈرون ایک گھنٹے کے اندر پاکستانی بچوں کے کھلونے بن گئے، بھارت میں ذرائع تصدیق کر رہے ہیں کہ اس تاریخی ناکامی پر اعلی سطح کی انکوائری تشکیل دی جا چکی ہے ۔

    پاکستان پر ڈرون حملہ بھارتی دفاعی حکمت عملی اور پریشانی کی واضع عکاسی ہے، بھارت کا اسرائیلی ساختہ ڈرونز کا سہارا لینا تمام جدید ٹیکنالوجی اور رافیل پر بداعتمادی کی واضع عکاسی ہے۔

    بھارت اپنی ڈرون سٹریٹیجی میں بھی ناکام ہوا، پاکستانی دفاعی سسٹم نے بھارتی ڈرونز کو کاغز کے جہاز کی طرح کا پٹخا ،بھارت رافیل کا ڈھنڈورا پیٹتے نہیں تھک رہا تھا مگر اب بھارتی میڈیا پر لفظ رافیل بلیک آوٹ تصور کیا جارہا ہے ۔

    مودی اور اجیب دوول کی جوڑی بھارت کے لیے عالمی ناکامی کا باعث بنی , ھارتی اپوزیشن کانگرس کی قیادت میں مودی سرکار کو گھر بھیجنے کے لیے سیاسی میدان گرم کرنے والا ہے ۔

    مودی سرکار بھارتی عوام کو نواب دے کہ خود کو سپر پاور کہنے والا بھارت کھلونا نما اسرائیلی ساختہ ڈرون استعمال کرنے پر کیوں اتر آیا ،کرپشن زدہ رافیل ڈیل بھارتی عوام کے ساتھ بدترین فراڈ ہے، بھارت میں آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان
    Next Article سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اگست 2, 2025

    لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

    اگست 2, 2025

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اگست 2, 2025

    لکی مروت: سر بند میں گولہ پھٹنے سے پانچ بچے جاں بحق، 12 افراد زخمی

    اگست 2, 2025

    پاک فوج میں جدید Z-10ME اٹیک ہیلی کاپٹر شامل، فیلڈ مارشل کا سول ملٹری ہم آہنگی کی اہمیت پر زور

    اگست 2, 2025

    خیبرنیوز کا قابل توجہ اور سیاسی حالات حاضرہ پہ مبنی پروگرام کراس ٹاک

    اگست 2, 2025

    پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی سیکرٹری کلچرل سے ملاقات

    اگست 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.