Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث
    • ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم
    • بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر
    • امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان
    • ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق
    • وزیراعظم کی این ڈی ایم اے کو ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت
    • اگلے 24گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اٹھارہویں ترمیم کے بعد وزیراعلیٰ غیر ملکی دورے اور معاہدے بھی کرسکتے ہیں،بیرسٹر سیف
    افغانستان

    اٹھارہویں ترمیم کے بعد وزیراعلیٰ غیر ملکی دورے اور معاہدے بھی کرسکتے ہیں،بیرسٹر سیف

    ستمبر 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    After the 18th amendment chief ministers can also visit and negotiate, barrister Saif
    شہباز شریف نے بحیثیت وزیر اعلیٰ مختلف ممالک کے دورے کیے تھے،مشیر اطلاعات
    Share
    Facebook Twitter Email

    اپنے بیان میں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا  بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ بہتر سماجی و تجارتی روابط کا فروغ چاہتے ہیں۔

    صوبائی مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ جعلی وزرا کی خدمت میں عرض ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کے بعد وزیراعلیٰ غیر ملکی دورے اور معاہدے بھی کرسکتے ہیں۔ جعلی وزرا یہ بھی بھول گئے کہ شہباز شریف نے بحیثیت وزیر اعلیٰ مختلف ممالک کے دورے کیے تھے، اس دوران انہوں نے تجارتی معاہدے بھی کیے اور ان میں خوب کمیشن بھی کمایا۔

    بیرسٹرسیف نے کہا کہ جعلی وفاقی و صوبائی وزرا کی علی امین گنڈاپور اور افغان قونصل جنرل کی ملاقات پر تنقید مضحکہ خیز ہے۔ جعلی وزرا آئین سے بالکل نابلد ہیں اور یا عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔

    ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پہلے بھی غیر ملکی سفرا اور قونصل جنرلز سے ملاقاتیں کیں اور آئندہ بھی کریں گے۔

    مشیر اطلاعات کے پی کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان کے ساتھ بہتر سماجی اور تجارتی روابط کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ افغان قونصل جنرل سے ملاقات میں بھی علاقائی امن اور باہمی تجارت پر بات ہوئی ہے۔

    بیرسٹر سیف نے کہا کہ تنقید کرنے والے یہ بھی بتائیں کہ راج کماری مریم نواز نے بطور وزیراعلیٰ کتنے سفر کئے اور کتنی ملاقاتیں کیں؟

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور میں بجلی لوڈ شیڈنگ کیخلاف شہریوں نے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا
    Next Article منکی پاکس کی پہلی ویکسین کی منظوری دے دی گئی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث

    ستمبر 9, 2025

    ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم

    ستمبر 9, 2025

    بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر

    ستمبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیوز کے ٹاک شو "کراس ٹاک” میں آٹے کی پابندی، گندم بحران اور سیاسی معاملات پر تفصیلی بحث

    ستمبر 9, 2025

    ایشیا کپ کی ٹرافی کی تقريب رونمائی، 8 کپتان جیت کیلئے پرعزم

    ستمبر 9, 2025

    بھارت کی آبی جارحیت تھم نہ سکی،پاکپتن میں 23 گاؤں سیلابی پانی میں ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر

    ستمبر 9, 2025

    امریکی کمپنی کا پاکستان میں معدنیات کی تلاش کیلئے معاہدہ، 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

    ستمبر 8, 2025

    ایبٹ آباد میں ہزارہ موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

    ستمبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.