Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد ائیرپورٹ کے 8 دن تک بند رہنےکی خبریں درست نہیں، ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی
    • یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ملک بھر میں جشن کا سماں
    • پاکستان اور ترکیہ کی غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت
    • مستونگ:کوئٹہ سے پشاور جانے والی ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 4 مسافر زخمی
    • کراچی میں ٹریفک حادثات تھم نہ سکے، ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپر جلاڈالے
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
    • گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور منصوبے کی منظوری
    • 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید دو مقدمات کا فیصلہ محفوظ، کل پیر کو سنایا جائے گا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ کےبعد وکلاء کی ہڑتال شروع
    اہم خبریں

    پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ کےبعد وکلاء کی ہڑتال شروع

    جنوری 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    After the shooting in the judicial complex in Peshawar, the lawyers' strike began
    Share
    Facebook Twitter Email

    جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ کے واقعہ کےبعد پشاور میں وکلاء نے آج سے ہڑتال کا اعلان کر دیا

    گزشتہ روز، پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے والی فائرنگ کے حوالے سے ذرائع اطلاعات کے مطابق، ایک شدید حادثہ رونما ہوا جس میں گزشتہ رات پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے. اس واقعہ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔اس واقعہ کے بعد، خیبرپختونخوا بار کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پشاور سمیت 11 اضلاع میں وکلاء آج عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے اور ہڑتال کا اعلان کیاگیا. ہڑتال کے باعث، عدالتی کارروائیوں میں رکاوٹ پیدا ہو سکتی ہے.

    پشاور بار کونسل کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ بہت افسوسناک ہے اور اسے پولیس اہلکاروں کی غفلت کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے. پشاور بار ایسوسی ایشن کے صدر اشفاق خلیل نے بھی اس حادثے پر رد عمل ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ پولیس سیکورٹی فراہم کرنے میں ناکامی نظر آ رہی ہے.یاد رہے یہ حادثہ پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں پیش آیا ہے

    judicial complex lawyers Peshawar strike پشاور جوڈیشل کمپلیکس ہڑتال وکلاء
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ،حوالدار شہید
    Next Article نواز شریف کےایبٹ آباد میں کاغذات نامزد گی کیخلاف اپیل مسترد
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد ائیرپورٹ کے 8 دن تک بند رہنےکی خبریں درست نہیں، ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی

    اگست 10, 2025

    یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ملک بھر میں جشن کا سماں

    اگست 10, 2025

    مستونگ:کوئٹہ سے پشاور جانے والی ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 4 مسافر زخمی

    اگست 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد ائیرپورٹ کے 8 دن تک بند رہنےکی خبریں درست نہیں، ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی

    اگست 10, 2025

    یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ملک بھر میں جشن کا سماں

    اگست 10, 2025

    پاکستان اور ترکیہ کی غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت

    اگست 10, 2025

    مستونگ:کوئٹہ سے پشاور جانے والی ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 4 مسافر زخمی

    اگست 10, 2025

    کراچی میں ٹریفک حادثات تھم نہ سکے، ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپر جلاڈالے

    اگست 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.