Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا
    • پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ
    • پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا
    • معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے حکومت سنبھالتے ہی بحال کریں گے،علی امین گنڈا
    اہم خبریں

    صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے حکومت سنبھالتے ہی بحال کریں گے،علی امین گنڈا

    فروری 17, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ali Amin Ganda will restore the health card for the entire province as soon as he takes over the government
    Share
    Facebook Twitter Email

    علی امین گنڈا نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے حکومت سنبھالتے ہی بحال کریں گے

    اپنی حکومت کا ترجیحی ایجنڈا  نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا  علی امین گنڈا پور نے جاری کر دیا ہے۔جس میں یہ کہاگیاہے کہ صحت کارڈ کو حکومت سنبھالتے ہی پورے صوبے کیلئے بحال کر دیا جائے گا۔ساتھ ہی غریبوں کیلئے پناہ گاہوں اور لنگر خانوں کو  آباد کریں گے۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور نے کہا ہےکہ تہذیب و روایات کا خیبر پختونخوا امین صوبہ ہے جسے لاقانونیت اور وحشت کی آگ میں جھونک کر بے پناہ تباہ کر دیا گیا ہے۔علی امین گنڈا پور نےکہاکہ صوبے کو مکمل طور پر تحفظ بنایا جائے گا اور تحریک انصاف امنِ عامہ کے قیام کے ساتھ شہریوں کی جان مال کی سلامتی کا تحفظ  کریں گئی ۔یہ حکومت کی اولین ترجیح ہوگی۔

    علی امین گنڈا پور نے کہاکہ حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ کو پورے صوبے کیلئے بحال کریں گے اور لنگر خانوں اور پناہ گاہوں کو غریبوں کیلئے آباد کریں گے۔ نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا  علی امین گنڈا پور نےکہاکہ خواتین کو سرکاری وسائل سے مفت قانونی معاونت ان کے شرعی و قانونی حقوق کی فراہمی کیلئے  فراہم کریں گے۔ ہر لحاظ سے صوبے میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں گے اور لاقانونیت کی خلاف وازری کرنے والوں کو اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا۔مزید علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ شہدا کی قربانیوں کا بھرپور اعتراف کرتے ہوئےخصوصی پیکیج کا ان کے لواحقین کیلئے اہتمام کریں گے۔ صوبے کو مالی طور پر اپنے وسائل کو ترقی دیکر خود مختار بنائیں گے اور اپنے شہریوں کی فلاح و ترقی پر پوری توجہ مرکوز کریں گے۔

    Ali Amin Ganda Health Card صحت کارڈ علی امین گنڈا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان:حکومت سازی کے معاملے پر صوبائی رہنما اسلام آباد طلب،سابق صدر آصف زرداری
    Next Article ہم نے انتخابات میں دھاندلی کی، کمشنر راولپنڈی کا انکشاف
    Mahnoor

    Related Posts

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت کو ایک اور دھچکا: چین نے اروناچل پردیش کا نام زنگنان رکھ دیا

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار ہاٹ لائن پر رابطہ

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کشیدگی: سفارتی محاذ پر پاکستان کی بڑی کامیابی، بھارت عالمی سطح پر تنہا

    مئی 15, 2025

    معرکہ بنیان مرصوص نے بھارت کو سیزفائر پر مجبور کیا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید

    مئی 15, 2025

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.