Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » علی زمان پی کے 73 کے امیدوار کیخلاف توہین عدالت کیس کا عندیہ
    اہم خبریں

    علی زمان پی کے 73 کے امیدوار کیخلاف توہین عدالت کیس کا عندیہ

    فروری 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ali Zaman's indication of contempt of court case against PK-73 candidate
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ میں علی زمان پی کے 73 کے امیدوار کیخلاف توہین عدالت کیس کا عندیہ جاری کر دیا گیا

    نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں پی کے 73 کے امیدوار علی زمان کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی۔ عدالتی حکم نامہ درخواست پر سماعت کیلئے جاری کرتے ہوئےدو دن میں فریقین سے جواب طلب کرلیا گیا۔
    عدالتی حکم نامہ اس حوالے سے کیا گیا ہے، جس میں یہ کہا گیا ہے کہ آر او پی کے 73 عدالت کے حکم پر پیش ہوئی،درخواست گزار علی زمان اور ان کے ساتھیوں نے اس موقع پر انہیں گھیرلیا اورپلین پیپر پر ان سے دستخط لینے کی کوشش کی گئی ہے۔

    درخواست گزار کا یہ رویہ عدالتی حکم نامہ کے مطابق  کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی ہے۔درخواست گزار کو اس لئے نوٹس جاری کیا جاتا ہے کہ اپنی پوزیشن وہ واضح کریں کہ ان کےخلاف کیوں نہ توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔درخواست گزار کو پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے آرڈر کی کاپی جاری کرتے ہوئے 15 فروری تک سماعت ملتوی کی جاتی ہے۔

    Ali Zaman's علی زمان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت سازی:کیاجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ممکن ہے
    Next Article پیپلز پارٹی: مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ کیلئے پسندیدہ امیدوار
    Mahnoor

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.