Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی
    • کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی
    • بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید
    • کسی کو عدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی
    • ٹیرف کے اثرات، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر
    • پشاور میں افغان مہاجرین کا وطن واپسی پر تحفظات، ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ
    • خیبر ٹی وی پشاور کا تفریحی و نصیحت آموز ڈرامہ ’’گارڈ روم‘‘ ناظرین کی توجہ کا مرکز
    • طورخم سرحدی گزرگاہ سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شعیب ملک کیخلاف میچ فکسنگ کے الزامات مسترد
    اہم خبریں

    شعیب ملک کیخلاف میچ فکسنگ کے الزامات مسترد

    جنوری 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Allegations of match fixing against Shoaib Malik rejected
    Share
    Facebook Twitter Email

    بی پی ایل ٹیم مالک نے شعیب ملک کیخلاف میچ فکسنگ کے الزامات مسترد کر دیے ہیں

    شعیب ملک نے بی پی ایل کے ایک میچ میں  بولنگ کے دوران لگاتار تین نو بالز کروائی تھیں جس کے بعد میچ فکسنگ کے الزامات شعیب ملک سے متعلق سامنے آئے تھے۔ شعیب ملک کے خلاف میچ فکسنگ سے متعلق مالک فورچیونز باریشال میزان الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ میچ فکسنگ کے حوالے سے  چلنے والی خبریں بالکل بے بنیاد ہیں،قومی کھالاڑی شعیب ملک اچھے کرکٹر ہیں،ہماری ٹیم کے لیے انہوں نے بہترین کھیل پیش کیا ہے۔

    مالک فورچیون  باریشال نے مزید شعیب ملک کے بارے میں کہا کہ شعیب ملک ایک سینئر کرکٹر ہیں ان کی عزت ہمیں کرنی چاہیے اور وہ عزت کرنے کے لائق بھی ہیں۔واضح رہے کہ  بی پی ایل کا میچ کھیلنے کے بعد 3 روز قبل  بنگلا دیش سے ٹی ٹین لیگ کھیلنے متحدہ عرب امارات چلے گئے تھے۔شعیب ملک کی ٹیم فورچیون باریشال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  اگلے میچ سے پہلے  شعیب کو واپس آنا تھا لیکن انہوں  نے اب بتایا ہے کہ 4 فروری کو وہ آئیں گے،  ٹیم یہ سمجھتی ہے کہ شعیب ملک بہتر ہے مزید نہ کھیلیں۔

    match fixing Shoaib Malik شعیب ملک میچ فکسنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغان:ایک اور پابندی خواتین پر عائد
    Next Article امریکا:نائٹروجن گیس کے ذریعے قتل کے مجرم کو پہلی بار سزائے موت
    Mahnoor

    Related Posts

    تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی

    ستمبر 2, 2025

    کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی

    ستمبر 2, 2025

    بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

    ستمبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستانی ٹیم کو شکست دیدی

    ستمبر 2, 2025

    کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دھماکہ، 11 افراد جاں بحق، 29 زخمی

    ستمبر 2, 2025

    بنوں میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر خودکش حملہ، کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید

    ستمبر 2, 2025

    کسی کو عدالت کی بےحرمتی کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس یحیٰ آفریدی

    ستمبر 2, 2025

    ٹیرف کے اثرات، بھارتی روپیہ کم ترین سطح پر

    ستمبر 2, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.