آزاد کشمیر:خوفناک حادثہ،دو بچے جان سے گئے ،تین افراد زخمی

کوٹلی آزاد کشمیر میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق خوفناک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اخبار خیبر کے مطابق کوٹلی آزادکشمیر کے علاقے کھوئی رٹہ میں منیل پل کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ تیز رفتار ٹریکٹر نے راہگیروں کو کچل دیا ۔جس کے نتیجے میں دو بچے موقع پر جابحق جبکہ 3افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں ماں بیٹی شامل ہیں۔

akhbarekhyber newskotli accidentlatest newsاردو میں تازہ خبریںآزاد کشمیرکی خبریںکوٹلی آزاد کشمیر میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق خوفناک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔کوٹلی آزاد کشمیرکوٹلی حادثہ
Comments (0)
Add Comment