Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

آزاد کشمیر:خوفناک حادثہ،دو بچے جان سے گئے ،تین افراد زخمی

کوٹلی آزاد کشمیر میں خوفناک حادثہ پیش آیا ہے ۔اطلاعات کے مطابق خوفناک حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

اخبار خیبر کے مطابق کوٹلی آزادکشمیر کے علاقے کھوئی رٹہ میں منیل پل کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ تیز رفتار ٹریکٹر نے راہگیروں کو کچل دیا ۔جس کے نتیجے میں دو بچے موقع پر جابحق جبکہ 3افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں میں ماں بیٹی شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.