بلوچستان میں ایک دن میں دو دھماکے متعدد افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ میں ایک دن میں دو دھماکے ہوگئے ہیں دھماکے میں متعد د افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے

بلوچستان میں ایک دن میں دھماکے متعدد افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ میں ایک دن میں دو دھماکے ہوگئے ہیں دھماکے میں متعد د افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر دھماکہ ہوا ہے۔دھماکے میں دو افراد جان سے گئے جبکہ چار افراز زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ سیکیورٹی ادارے نے علاقے کا گھیرائو کرلیا ہے۔

Akhbar e Khyberاخبار خیبراخبار خیبر کی خبریںاردو کی تازہ ترین خبریںاردو میں خبریںبلوچستان میں ایک دن میں دھماکے متعدد افراد زخمی ہوگئےکوئٹہ ڈی سی آفس دھماکہ
Comments (0)
Add Comment