سعودی شہزادے منصور بن بدر انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ منصور بن بدر بن سعود بن عبد العزیز انتقال کرگئے ہین۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ایوان شاہی کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ منصور بن بدر کی نماز جنازہ  آج جامع  مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائےگی۔ایوان شاہی نے سعودی شہزادے کی رحمت و مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی ہے۔

Comments (0)
Add Comment