جنیدخان،امام الحق اور حارث سہیل یو اے ای پہنچ گئے

لاہور۔ نیوزلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں حصہ لینے کے لئے قومی ٹیم کے تین کھلاڑی جنیدخان، امام الحق اور حارث سہیل متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ٹی ٹونٹی سیریز میں حصہ لینے کے بعد صاحبزادہ فرحان،وقاص مقصود اور حسین طلعت نے واپس روانہ ہو گئے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 7 نومبر کو ابوظہبی میں کھیلا جائے گا۔

Comments (0)
Add Comment