روس سے سستا تیل خریدنے کے بجائےامپورٹڈ حکومت عوام پر بوجھ ڈال رہی ہے، عمران خان

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت مسلسل عوام پرناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پربیان جاری کیا۔

” rel=”noopener” target=”_blank”>

انہوں نے کہا کہ روس سے سستا تیل خریدنے کے بجائے امریکا کی حکومت تبدیل کرنے کی سازش کے نتیجے میں۔ اقتدار میں آنے والی امپورٹڈ حکومت مسلسل عوام پر ناقابل برداشت بوجھ ڈال رہی ہے۔
یہ پڑھیں:وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرا دیا

 

Comments (0)
Add Comment