سابق ٹیسٹ ایمپائر ٹیسٹ امپائر میاں سید احمد شاہ انتقال کر گئے

سابق ٹیسٹ ایمپائر ٹیسٹ امپائر میاں سید احمد شاہ انتقال کر گئے ہیں وہ 28 اپریل 1940کو پیدا ہو ئے

سابق ٹیسٹ ایمپائر ٹیسٹ امپائر میاں سید احمد شاہ انتقال کر گئے ہیں

میاں احمد شاہ پاکستان کے سابق امپائر تھے اس نے 1997 میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان کا ایک ٹیسٹ میچمیں امپائرنگ بھی کی تھی

میاں احمد شاہ نے پانچ ون ڈے میچز کی امپائرنگ بھی کی تھی

وہ 1984 سے 2003 تک پی سی بی کے امپائر رہے اور وہ گورنمنٹ کالج کے پروفیسر بھی تھے

سابق ٹیسٹ ایمپائر گذشتہ کئی ماہ سے علیل تھے

پشاور کے علاقہ یوسف آباد دلہ زاک روڈ میاں سیداچمدشاہ مرحوم کانمازہ جنازہ ڈسٹرکٹ کالونی اباد میں اداکی گئی اور پشاور متنی میں سپردخاک کردیاگیا۔

Akhbar e Khyberlatest newsmian syed muhammad shahmian syed muhammad shah umpirepakistani umpireregional sports newssports newsسابق ٹیسٹ ایمپائر ٹیسٹ امپائر میاں سید احمد شاہ انتقال کر گئے
Comments (0)
Add Comment