سرکاری ٹیچزر جو نجی اداروں میں پڑھا رہے ہیں ان سے متعلق اہم فیصلہ آگیا

محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے نجی اداروں میں پڑھانے والے اساتذہ کی فہرست طلب کرلی ہے جبکہ تمام اضلاع کے ڈائریکٹر کالجز کو7 روز میں فہرست فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے نجی اداروں میں پڑھانے والے اساتذہ کی فہرست طلب کرلی ہے جبکہ تمام اضلاع کے ڈائریکٹر کالجز کو7 روز میں فہرست فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محکمہ کا کہنا ہے کہ اس طرح کے تمام اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جو اپنے سرکاری اوقات کار کے دوران نجی تعلیمی اداروں میں پڑھاتے ہیں۔

یاد رہے کہ سول سرونٹ ترمیمی ایکٹ 2016 کے مطابق کوئی بھی سرکاری ملازم اپنی خدمات کے دوران کسی بین الاقوامی تنظیم میں خدمات سرانجام نہیں دے سکتا ہے۔

\Akhbar e Khyberakhbar khybergovernment teacsherslatest news in urduسرکاری ٹیچزر جو نجی اداروں میں پڑھا رہے ہیں ان سے متعلق اہم فیصلہ آگیا
Comments (0)
Add Comment