سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ،ایک تولہ اب کتنے کا ہوگا؟جانئیے

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے سونے کے خریداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے سونے کے خریداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

احوال خیبر کے مطابق ملک بھر میں سو نے کی قیمت میں اضافہ بدستور جاری ہے ۔سندھ کے صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 بارہ ہزار 550 روپے ہوگئی۔

سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 96ہزار496روپے ہوگئی ہے۔

AhwalKhyberGold Prices high in Pakistanآج پاکستان میں سونے کی قیمتاحوال خیبرپاکستان کی خبریںپاکستان میں سونا مہنگا ہوگیاپاکستان میں سونے کی قیمتپاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمتتازہ خبریںکاروباری خبریں
Comments (0)
Add Comment