مولانا فضل الرحمان طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل

اسلام آباد:جمعیت علمائےاسلام(ف)کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کوطیبعت خراب ہونےپراسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔جمعیت علمائےاسلام (ف)کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہونےپرانہیں نجی اسپتال منتقل کیاگیاجہاں اُنکےای سی جی کےساتھ مختلف ٹیسٹ کیےگئے۔

Comments (0)
Add Comment