پاک فوج نے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا

راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی ڈرون کو مار گرایا۔

پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپربھارتی ڈرون کی تصاویربھی شیئرکی گئی جبکہ ترجمان پاک فوج نےکہاکہ بھارتی ڈرون لائن آف کنٹرول پررکھ چکری سیکٹر میں150میٹرپاکستان کی حدود میں داخل ہوگیاتھا جسے پاک فوج نے مارگرایا۔

Comments (0)
Add Comment