پشاور: مبینہ خود کش حملہ آور خاتون گرفتار

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس نے کارروائی کرکے مبینہ خاتون خودکش حملہ آورکو دھماکا خیزمواد سمیت گرفتارکرلیا،خاتون کو تھانے منتقل کردیاگیا۔ رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخواپولیس نے کارروائی کرکے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا،پولیس نے جنرل بس اسٹینڈ سے مبینہ خاتون خودکش حملہ آورکودھماکا خیزمواد سمیت گرفتار کرلیا،خاتون کو تفتیش کیلیے تھانے منتقل کردیاگیا ہے۔

Comments (0)
Add Comment