کراچی :حکومتی جماعت کے رکن اسمبلی بھکاریوں سے پیسے لینے لگے ،وڈیو دیکھئے

بھکاریوں سے متعلق تو سبھی جانتے ہیں کہ وہ لوگوں سے بھیک مانگ کر اپنا گزارا کرتے ہیں مگر اس بار معاملہ کچھ اور ہی سامنے آگیا۔

کراچی میں حلقہ پی ایس 116بلدیہ ٹائون سے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان معذور بھکاریوں سے روزانہ 150روپے بھتہ وصول کرنے لگے۔ بھکاریوں کا کہنا ہے کہ بھتہ نہ دینے پر چوری اور ڈکیتی کے الزام میں پولیس اور رینجرز کے ذریعے گرفتار کروانے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

وڈیو دیکھئے

 

Akhbar e Khyberlatest news in urduرکن اسمبلی بھکاری سے پیسے وصول کرنے لگےکراچی :حکومتی جماعت کے رکن اسمبلی بھکاریوں سے پیسے لینے لگے ،وڈیو دیکھئےکراچی کی خبریںکراچی میں بھکاری
Comments (0)
Add Comment