پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہر یار خان کا انتقال ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہر یار خان کا انتقال ہوگیا ہے

خاندانی ذرائع کے مطابق شہر یار خان کافی عرصے سے علیل تھے،لاہور میں آج ان کا انتقال ہوا ہے۔ عمر شہر یار خان کی 89 برس تھی۔دو مرتبہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہے۔وہ سابق سفارت کار بھی تھے اور اس کے علاوہ سیکرٹری خارجہ بھی رہے۔تدفین شہر یار خان کی کراچی میں ہوگی،میت کو آج کراچی لے جایا جائے گا۔

Pakistan Cricket BoardShehr Yar Khanپاکستان کرکٹ بورڈشہر یار خان
Comments (0)
Add Comment