جمرود،قومی اسمبلی میں ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کوداخل ہونے سے رک دیا گیا

ضلع خیبر سے قومی اسمبلی میں ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کوداخل ہونے سے رک دیا گیا ہے

قومی اسمبلی میں ضلع خیبر سے ایم این اے حاجی اقبال آفریدی کو داخل نہیں ہونے دیا گیا۔
اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ قومی اسمبلی کے مین گیٹ پر سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے جاحی اقبال آفریدی کو اسمبلی میں داخلے سے رک دیا۔واضح رہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے حاجی اقبال آفریدی پر اسمبلی ہال میں داخلے پر پابندی عائد کی تھی۔انہوں نے کیونکہ صدر آصف زرداری کے خطاب کے دوران قوانین کے خلاف احتجاج کیا تھا۔

Comments (0)
Add Comment