لوئردیر:گھر کی چھت گرنے سے گائے اور بکریاں ہلاک

ضلع لوئر دیر کے علاقے میدان سوری پاؤ میں گھر کی چھت گرنے کے باعث گائے اور بکریاں ہلاک ہو گئِی ہیں۔

اس واقعے کی اطلاع جیسے ہی کنٹرول روم کو موصول ہوئی اس وقت ہی ریسکیو ڈیزاسٹر وہیکل اور ایمبولینس فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردی۔اعلامیہ کے مطابق گھر کی چھت گرنے کے واقعے میں گائے اور بکریاں ہلاک ہوئی ہیں۔واضح رہے کہ گائے اور بکریوں کی تعداد 5،5 تھی.

Comments (0)
Add Comment