پی سی بی:قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے لیے اشتہار جاری

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے

اپنی ویب سائٹ پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے کوچز کے لیے جاری کئے گئے اشتہار میں وائٹ بال ہیڈ کوچ اور ریڈ بال ہیڈ کوچ کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔پی سی بی نے وائٹ بال اور ریڈ بال کے لیے الگ الگ ہیڈ کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، 15 اپریل تک کوچز کے امیدواروں کے لئے درخواستیں جمع کرائی جاسکیں گی۔اعلامیہ کے مطابق وائٹ بال کے لیے گیری کرسٹن سے جبکہ ریڈ بال کرکٹ کے لیے جیسن گلیسپی سے معاملات طے پانے کی اُمید ظاہر کی جارہی ہے۔

national cricket teamPCBپی سی بیقومی کرکٹ ٹیم
Comments (0)
Add Comment